عید الفطر:چوڑیوں، مہندی، جوتوں کپڑے کے سٹالز پر لوگوں کا رش

 عید الفطر:چوڑیوں، مہندی، جوتوں  کپڑے کے سٹالز پر لوگوں کا رش

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) عید الفطر کی آمد کیساتھ ہی مارکیٹوں میں رش بڑھنے لگا ہے خصوصاً چوڑیوں’ مہندی’ جوتوں’ کپڑے کے سٹالز پر لوگوں کا رش دیکھنے میں آرہا ہے۔۔۔

 دکانداروں کا کہنا ہے کہ ابھی سرکاری ملازمین کو تنخواہیں نہیں ملیں اس کے باوجود بازاروں میں خریداروں کا رجحان بہتر ہے کیونکہ مسلمانوں کیساتھ ساتھ مسیح برادری کا ایسٹر بھی آرہا ہے جس کی وجہ سے بازاروں میں رش دیکھنے کو مل رہا ہے یکم اپریل کے بعد اس میں مزید تیزی آئیگی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں