مزید 13پانی چور پکڑے گئے

مزید 13پانی چور پکڑے گئے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) محکمہ انہار کی ٹیم نے پرویز، ممتاز،ظفر ، محمد خان،رضوان، نذر محمد،وغیرہ مزید 13افراد کو موگہ جات توڑ کر نہری پانی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا اور ان کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔

 محکمہ انہار کی ٹیم نے پرویز، ممتاز،ظفر ، محمد خان،رضوان، نذر محمد،وغیرہ مزید 13افراد کو موگہ جات توڑ کر نہری پانی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا اور ان کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں