پتنگ فروش گرفتار کر لیا گیا

پتنگ فروش گرفتار کر لیا گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) پولیس نے پتنگ فروش کو گرفتار کرکے پتنگیں اور کیمیکل ڈور برآمد کرلی ، واصف کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا گیا،پتنگیں اور ڈوریں برآمد کر کے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 پولیس نے پتنگ فروش کو گرفتار کرکے پتنگیں اور کیمیکل ڈور برآمد کرلی ، واصف کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا گیا،پتنگیں اور ڈوریں برآمد کر کے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں