نوسرباز شہری کی جمع پونجی لے اڑے

نوسرباز شہری کی جمع پونجی لے اڑے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) نواحی علاقے بہک لڑکا میں شاہد ساتھی خاتون کی مدد سے دھوکہ دہی اور فراڈ کے ذریعے غلام حسین سے تین لاکھ روپے کی نقدی ہتھیا لی اور رفوچکر ہو گئے ، پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 نواحی علاقے بہک لڑکا میں شاہد ساتھی خاتون کی مدد سے دھوکہ دہی اور فراڈ کے ذریعے غلام حسین سے تین لاکھ روپے کی نقدی ہتھیا لی اور رفوچکر ہو گئے ، پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں