79شمالی سے 35سالہ محنت کش پر اسرار طور پر لاپتہ

79شمالی سے 35سالہ محنت  کش پر اسرار طور پر لاپتہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) 79شمالی سے 35سالہ محنت کش پر اسرار طور پر غائب ہو گیا، بتایا جاتا ہے۔۔۔

 کہ محسن مسیح گزشتہ روز کسی کام کیلئے گھر سے گیا جس کا کوئی سراغ نہیں لگ سکا، ورثاء نے اس کے اغواء کا شبہ ظاہر کیا ہے جس پر پولیس نے نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں