تجا و ز ات کی آڑ میں دو کا نیں سیل کر نا نا مناسب:تاجر رہنما

تجا و ز ات کی آڑ میں دو کا نیں سیل کر نا نا مناسب:تاجر رہنما

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) جنرل سیکرٹر ی مر کز ی انجمن تاجر ا ن شہر وضلع شیخ نعیم اسلم کپور سیکرٹر ی ا نفار میشن محمدنعیم سروربسرا ء ایگزیکٹو ممبر سرگودہا چمبر آف کا مر س ا ینڈانڈسٹر ی محمد شفیق ا لر حمن نے کہا ہے۔۔۔

کہ عید کی آ مد آ مد ہے اس مو قع پر تجا و ز ات کے خاتمہ کی آڑ میں دو کا نیں سیل کر نا نا مناسب ہے تا جر برا د ر ی سرگودہا میں کسی کو بے روزگار کیے بغیر تجا و زا ت کے خاتمہ کی حامی ہے شہر میں غیر قا نو نی چنگ چی رکشہ سٹینڈ ٹریفک کے مسائل بڑھا نے کا با عث ہے انتظامیہ فیصلہ ساز ی میں سولو فلائٹ کی بجا ئے تا جر وں کی مشاور ت سے تجا و زا ت کے خاتمہ اور د یگر مسائل کے حل کیلئے اقدا ما ت کریں تو ا س کے بہتر نتائج سامنے آئیں گے ا ن خیا لا ت کا اظہارانہوں نے متاثر ہ تا جر و ں کے ایک وفدکے ساتھ ملاقات میں کیا انہوں نے کہا کہ تجا و زا ت کے خلا ف مہم میں تا جر و ں کو نشا نہ بنا نے کی بجا ئے غیر قانو نی پا ر کنگ کے خاتمہ پر تو جہ د ی جا ئے تا جر بر ا در ی ہمیشہ شہر کی خوبصورت اور مسائل کے حل کیلئے انتظامیہ کو سپورٹ کر تی رہی ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں