آلودگی پھیلانے پر 3بھٹے سیل

آلودگی پھیلانے پر 3بھٹے سیل

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )آلودگی پھیلانے والے مزید تین بھٹہ خشت سل کر دیئے ، گزشتہ روز چیکنگ کے دوران زگ زیگ ٹیکنا لوجی نہ ہو نے پر بھٹہ مالکان عامر ، عابد اور مزمل کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے گئے ۔

آلودگی پھیلانے والے مزید تین بھٹہ خشت سل کر دیئے ، گزشتہ روز چیکنگ کے دوران زگ زیگ ٹیکنا لوجی نہ ہو نے پر بھٹہ مالکان عامر ، عابد اور مزمل کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں