دکان کے تالے توڑ کر لاکھوں مالیت کا کپڑا ، نقدی اور دیگر سامان چوری

دکان کے تالے توڑ کر لاکھوں مالیت  کا کپڑا ، نقدی اور دیگر سامان چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دکان کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کا کپڑا ، نقدی اور دیگر سامان چوری کرلیاگیا۔

تھانہ ڈجکوٹ کے علاقے چک نمبر 263رب میں عبدالوہاب نامی شہری کی دکان کے تالے توڑ کر رات کی تاریکی میں نامعلوم ملز موں کی جانب سے لاکھوں روپے مالیت کا کپڑا، نقدی اور دیگر قیمتی سامان چوری کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں