کینٹین پر پیسوں کے لین دین میں غبن ، شہری کیخلاف مقدمہ

کینٹین پر پیسوں کے لین دین میں غبن ، شہری کیخلاف مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)موٹروے پر قائم کینٹین پر پیسوں کے لین دین میں غبن کرنے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

تھانہ لنڈیانوالہ کے علاقے چک نمبر 643 گ ب کے قریب سے گزرنے والی موٹروے پر قائم کینٹین پر عامر حسین کی جانب سے مبینہ طور پر رمضان نامی شہری سے لین دین کے دوران فراڈ کرتے ہوئے امانت میں خیانت کرکے اسے نقصان کا شکار بنایا گیا۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں