مولانا محمد عبدالرئوف راشدی نے عمرہ کی سعادت حاصل کی

مولانا محمد عبدالرئوف  راشدی نے عمرہ کی  سعادت حاصل کی

بھیرہ(نامہ نگار)جمعیت علما اسلام ضلع سرگودھا کے سرپرست قاری عبد الرحمن ضیا نقشبندی اور جمعیت علما اسلام تحصیل بھیرہ کے ناظم عمومی مولانا محمد عبدالروف راشدی نے عمرہ کی سعادت حاصل کی

 اور مسجد نبوی میں تبلیغی جماعت بھیرہ کے امیر حاجی نوازش علی مرحوم اور جمعیت علما اسلام تحصیل بھیرہ کے سر پرست بابائے جمعیت علامہ شبیر احمد عثمانی رحمتہ اﷲ علیہ اور تمام امت مسلمہ کے مرحومین کیلئے دعائے مغفرت کی فلسطین غزہ اور کشمیر کے مظلوم عوام کی مدد اور ملک پاکستان کی سلامتی کی دعا کی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں