مسافر وین میں ناقص گیس سلنڈر نصب کرنیوالے دو ڈرائیور گرفتار

مسافر وین میں ناقص گیس سلنڈر  نصب کرنیوالے دو ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسافر وین میں غیر معیاری گیس سلنڈر نصب کرنے والے دو ڈرائیورز کو حراست میں لے لیاگیا۔

تھانہ ریل بازارکے علاقے راجباہ روڈ پرپولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو ڈرائیورز کوحراست میں لے لیا۔ جنکی جانب سے گاڑیوں میں نصب کئے گئے ناقص گیس سلنڈرز جان لیواء حادثات کا سبب بن سکتے تھے ۔ پولیس نے مقدمات بھی درج کرلئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں