عوام اپنے ارد گرد نظر رکھیں قانون شکن عناصر کی بروقت نشاندہی کریں ،فیاض احمد ہنجرا

 عوام اپنے ارد گرد نظر رکھیں قانون شکن عناصر کی بروقت  نشاندہی کریں ،فیاض احمد ہنجرا

بھیرہ(نامہ نگار )شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور جرائم پیشہ عناصر کو قانونی گرفت میں لانے کیلئے۔۔

 پولیس ہمہ وقت کوشاں ہے عوام کو چاہیے کہ وہ اپنے ارد گرد گہری نظر رکھیں اور قانون شکن عناصر کی بروقت نشاندہی کریں انہیں مکمل تحفظ فراہم کیا جائیگا یہ بات سب ڈویژنل پولیس آفیسر فیاض احمد ہنجرا نے صحافیوں سے ملاقاٹ کرتے ہوئے کہی۔، انہوں نے بتایا کہ ڈکیتیوں کا سراغ لگانے کیلئے جدید ٹیکنالوجی استعمال کی جا رہی ہے اور ملزمان جلد ہی قانون کے شکنجے میں ہوں گے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں