پٹرول ،گیس بیچنے پر 7مقدمات درج

 پٹرول ،گیس بیچنے پر 7مقدمات درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)غیر قانونی ایل پی جی اور پٹرولیم مصنوعات بیچنے پرمزید7ایجنسیاں سیل کر کے احمد شیر، وسیم ،شجاعت اسلام،،ارباز احمد،علی ذوالقرنین،حماد حسن، محمد محسن کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔

غیر قانونی ایل پی جی اور پٹرولیم مصنوعات بیچنے پرمزید7ایجنسیاں سیل کر کے احمد شیر، وسیم ،شجاعت اسلام،،ارباز احمد،علی ذوالقرنین،حماد حسن، محمد محسن کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں