کار سرکار میں مزاحمت ،5 دکانداروں کیخلاف مقدمہ درج

کار سرکار میں مزاحمت ،5 دکانداروں کیخلاف مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) کار سرکار میں مزاحمت اور کنٹونمنٹ بورڈ کی ٹیم پر حملہ آور ہونے والے پانچ دوکاندار قانون کی زد میں آ گئے بتایا جاتا ہے۔۔۔

 کہ 49ٹیل پر دوکانوں کے شٹر لگانے کے دوران ارشد وغیرہ نے عملے کو سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیں تاہم پولیس آ مد پر فرار ہو گئے ، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں