لائسنس نہ ہونے ، غلط ڈرائیونگ پر 16ڈرائیور گرفتار

لائسنس نہ ہونے ، غلط ڈرائیونگ پر 16ڈرائیور گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) پنجاب ہائی وے پیٹرولنگ پولیس نے 4جنوبی، ساہی وال ،92شمالی، 91جنوبی سمیت مختلف مقامات پر ناکہ بندی کرکے خالد۔۔۔

سکندر شمشیر،جہانگیر، محمد رمضان،منصور، عاطف، اصغروغیرہ 16افراد کو دوران ڈرائیونگ غفلت کا مظاہرہ کرنے اورلائسنس پیش نہ کرنے پر متعلقہ تھانوں کی پولیس کے حوالے کر کے ان کے خلاف مقدمات در ج کروا دیئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں