ڈی سی بھکر کا کلینک آن وہیلز پر اجیکٹ پر عملدرآمد کے جائز ہ

ڈی سی بھکر کا کلینک آن وہیلز  پر اجیکٹ پر عملدرآمد کے جائز ہ

بھکر(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈ ر نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے کلینک آن وہیلز پر اجیکٹ پر عملدرآمد کے جائز کیلئے محلہ بہار شاہ گڈولہ روڈکادورہ ۔

اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر راناغلام مرتضی اور ضلعی انچارج پروگرام ڈاکٹر یاسمین نیازی بھی موجود تھیں۔ڈپٹی کمشنر نے موقع پر عوام الناس کو علاج معالجہ کی فراہم کردہ طبی سہولیات کاجائزہ لیتے ہوئے تاکیدکی کہ طبی عملہ بھرپور انداز میں صحت کی سہولیات کی فراہمی کاعمل جاری رکھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں