صحافیوں نے پنجاب حکومت کا مجوزہ ہتک عزت بل مسترد کر دیا،صدر پریس کلب

صحافیوں نے پنجاب حکومت  کا مجوزہ ہتک عزت بل مسترد  کر دیا،صدر پریس کلب

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)صدر سرگودہا پریس کلب مہرآصف حنیف جنر سیکرٹری رانا ساجداقبال نے کہا ہے کہ صحافیوں نے پنجاب حکومت کا مجوزہ ہتک عزت بل 2024 مسترد کر دیا۔

اور ہم لاہور پریس کلب کیاجلاس میں مجوزہ ہتک عزت بل 2024 کے سلسلہ میں فیصلے کی تائید کرتے ہیں صدر مہراصف حنیف نے مزید کہا کہ ان شاء اﷲ جلد سرگودھا ڈویڑن کے پریس کلبوں کا جرنلسٹ کنونشن کیا جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں