بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنیوالا گرفتار، مقدمہ درج

بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنیوالا  گرفتار، مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا۔ تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے۔

 الائیڈ موڑ کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلاتے ہوئے دیگر ٹریفک کیلئے خطرہ بننے والے ڈرائیور کیخلاف مقدمہ بھی درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں