پاکستان کے عوام سیاسی طور پر باشعور ہوچکے : وسیم یعقوب

 پاکستان کے عوام سیاسی طور  پر باشعور ہوچکے : وسیم یعقوب

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) گرفتاریاں’ جیلیں’ خوف کے بت بانی پی ٹی آئی نے توڑ دیئے ہیں اب تو پاکستان کے عوام سیاسی طور پر باشعور ہوچکے ہیں اب مداخلت کا دور ختم ہونے جارہا ہے۔۔

 سیاستدانوں کو اپنے فیصلے خود کرنا ہونگے جب تک ہم ایکدوسرے کے مخالف فیصلے کرتے رہیں گے تو پھر تیسرے کو مداخلت کا موقع ملتا ہے جس کے ذمہ دار ہم خود سیاستدان ہیں ۔

 

 

 

،رہنما پی ٹی آئی وسیم یعقوب جٹ نے کہا کہ اس وقت پاکستان کے جو حالات چل رہے ہیں اس میں پاکستان کو معاشی اور سیاسی طور پر مستحکم کرنے کی ضرورت ہے تاکہ سیاستدان ملک کے فیصلے خود کرسکیں ۔

 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں