سجاد حسین بھٹی انتقال کر گئے

سجاد حسین بھٹی انتقال کر گئے

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ریٹائرڈ ظفر حسین بھٹی کے کزن، ایڈووکیٹ لاہور ہائی کورٹ باقر حسین بھٹی اور ذاکر حسین بھٹی کے بھائی سجاد حسین بھٹی انتقال کر گئے۔۔

 مرحوم سجاد حسین بھٹی ڈاکخانہ جوہر آباد میں بطور پوسٹل کلرک تعینات تھے ،مرحوم کا شمار علاقہ کی ہر دلعزیز سماجی شخصیات میں ہوتا تھا ،انہیں گزشتہ شب اچانک دل کا دورہ پڑا، رات گئے ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال جوہر آباد منتقل کیا گیا جہاں وہ علی الصبح خالق حقیقی سے جا ملے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں