خاتون سے زیادتی کی کوشش ملزم گرفتار

خاتون سے زیادتی کی کوشش ملزم گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )تھانہ شاہ پور سٹی پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے خاتون سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم غوث محمد گرفتار کر لیا گیا۔

، بتایا جاتا ہے کہ ملزم نے مسماۃ(ب) کو ڈرا دھمکا کر جنسی تشدد کا نشانہ بنانے کی کوشش کی جس پر پولیس اسے گرفتار کر کے مصروف تفتیش ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں