وکلا ب کا سول جج محمد اویس کے بھائی کیپٹن فراز الیاس کی شہادت پر اظہار افسوس

وکلا ب کا سول جج محمد اویس  کے بھائی کیپٹن فراز الیاس  کی شہادت پر اظہار افسوس

سلانوالی (نمائندہ دنیا )وکلا نے سول جج محمد اویس کے بھائی کیپٹن فراز الیاس کی لکی مروت میں دہشت گردی کے واقعہ میں شہادت پر دلی افسوس کا اظہار کیا ۔

ا اور شہید کے درجات کی بلندی اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کیلئے دعا کی ، وکلا میں اور شہید کے درجات کی بلندی اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کیلئے دعا کی ، وکلا میں سینئر قانون دان رائے شیر محمد بھٹی ایڈووکیٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر رانا مبارک علی خان ایڈووکیٹ، سابق صدور چوہدری جاوید اقبال گجر ایڈووکیٹ دیگر کے نام شامل ہیں۔ہدری جاوید اقبال گجر ایڈووکیٹ دیگر کے نام شامل ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں