نقاب پوش ڈاکوئوں نے موٹر سائیکل رکشہ سوار شہری کو لوٹ لیا

 نقاب پوش ڈاکوئوں نے  موٹر سائیکل رکشہ سوار شہری کو لوٹ لیا

کندیاں(نمائندہ دنیا ) نواحی علاقہ چک نمبر 7 ڈی بی کا شہری عرفان کراچی سے بذریعہ ٹرین کندیاں پہنچا وہ اپنے ۔

چچا محمد اکبر کے گھر خانقاہ سراجیہ کندیاں بذریعہ چنگ چی رکشہ جا رہا تھا کہ 2 نامعلوم نقاب پوش مسلح موٹر سائیکل سواروں نے پیچھے سے آ کر زبردستی رکشہ رکوایا اور 80ہزار روپے چھین کر فرارہو گئے۔ ، مقامی پولیس نے موقع پر پہنچ کر قانونی کاروائی شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں