حکومت نے موجودہ حالات میں شاندار بجٹ پیش کیا‘ چو دھری حامد حمید

حکومت نے موجودہ حالات میں  شاندار بجٹ پیش کیا‘ چو دھری حامد حمید

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) موجودہ معاشی حالات میں اس سے اچھا بجٹ آنا مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن ہے حکومت نے شاندار بجٹ پیش کرکے عوام کیلئے جو سہولتیں دی ہیں وہ قابل تحسین ہیںش۔۔۔

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) موجودہ معاشی حالات میں اس سے اچھا بجٹ آنا مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن ہے حکومت نے شاندار بجٹ پیش کرکے عوام کیلئے جو سہولتیں دی ہیں وہ قابل تحسین ہیں ان خیالات کا اظہار سابق رکن قومی اسمبلی چو دھری حامد حمید نے کیا، انہوں نے کہا کہ جس طرح کے معاشی حالات چل رہے ہیں ان حالات میں شاندار بجٹ پر پوری کابینہ مبارکباد کی مستحق ہے یقیناً اس سے معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہونگے پاکستان کو معاشی طور پر مضبوط کرنے کی ضرورت ہے اور یہ اقدام قابل تحسین ہے ہم حکومت کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ اس طرح کے معاشی حالات کو بہتر بنانے میں اپنا کردار ادا کرینگے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں