2غیر قانونی ایل پی جی ری فلنگ پوائنٹس سیل

2غیر قانونی ایل پی جی  ری فلنگ پوائنٹس سیل

میانوالی (نامہ نگار )ڈپٹی کمشنر میانوالی خالد جاوید گورائیہ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر میانوالی نعمان محمود رانانے ایل پی جی کی غیر قانونی ریفلنگ کرنیوالے ڈیلرز کیخلاف کاروائی کے دوران میانوالی سرگودھا روڈ پر موجود2عدد غیر قانونی LPG ریفلنگ پوائنٹس کو سیل کر دیا۔

ڈپٹی کمشنر میانوالی خالد جاوید گورائیہ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر میانوالی نعمان محمود رانانے ایل پی جی کی غیر قانونی ریفلنگ کرنیوالے ڈیلرز کیخلاف کاروائی کے دوران میانوالی سرگودھا روڈ پر موجود2عدد غیر قانونی LPG ریفلنگ پوائنٹس کو سیل کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں