گیس ری فلنگ،3ایجنسیاں سیل

گیس ری فلنگ،3ایجنسیاں سیل

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )قینچی موڑ، لاری اڈا روڈ پر گیس ری فلنگ کی 3ایجنسیاں سیل کر کے مالکان عباد، اکرام اور ارشد ہیں کو حراست میں لے لیا۔۔

 درجنوں سلنڈرز سامان قبضہ میں لے کر مقدمات درج کر لئے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں