موچھ:منشیات کا مقدمہ مجرم کو 9سال قید‘ 2لاکھ جر مانہ

موچھ:منشیات کا مقدمہ  مجرم کو 9سال قید‘ 2لاکھ جر مانہ

موچھ (نمائندہ دنیا)میانوالی پولیس تھانہ مکڑوال کی موثر تفتیش پر معزز عدالت نے جرم ثابت ہونے۔۔

 پر تھانہ مکڑوال کے منشیات کے مقدمہ نمبر 19م 9 (1) 3C کا فیصلہ سناتے ہوئے مجرم عبید اللہ ولد عبداللہ سکنہ کرندی کو 9سال قید‘ 2لاکھ روپے جرمانہ یا عدم ادائیگی پر مزید 6ماہ قید کی سزا سنائی۔مجرم 2700گرام چرس سمیت گرفتار ہوا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں