عید پر اشتہاری پکڑنے کاٹاسک

عید پر اشتہاری پکڑنے کاٹاسک

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ڈی پی او ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی نے تمام تھانوں اور پولیس افسروں کو ٹارگٹ دیا ہے کہ وہ عید پراشتہاریوں اور عدالتی مفروروں جو کہ اپنے اہل خانہ سے ملنے آتے ہیں کو گرفتار کریں۔

ڈی پی او ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی نے تمام تھانوں اور پولیس افسروں کو ٹارگٹ دیا ہے کہ وہ عید پراشتہاریوں اور عدالتی مفروروں جو کہ اپنے اہل خانہ سے ملنے آتے ہیں کو گرفتار کریں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں