بجٹ میں کو ئی معاشی بہتری کا پلان نہیں،شفقت عباس اعوان

 بجٹ میں کو ئی معاشی بہتری کا  پلان نہیں،شفقت عباس اعوان

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ایم این اے شفقت عباس اعوان ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں پیش کیا جا نے وا لا بجٹ غریب عوا م نہیں۔۔۔

 بلکہ آئی ا یم ا یف کا بجٹ ہے بجٹ میں کو ئی معاشی بہتری کا پلان نہیں پاکستان تحریک انصاف اس بجٹ کو ز ہر قاتل سمجھتی ہے جب قر با نی کی با ت آ ئے تو پا کستا نی عوا م دیں اور عیاشی کی بات آ ئے تو سب کچھ اشرافیہ کیلئے ہے آئی ا یم ا یف کی غلا می کی اس دستا و یز کو پاکستا ن تحریک انصاف اور پور ی قو م مسترد کرتی ہے مہنگا ئی میں کمی کے حکو متی دعوے سفید جھوٹے کے سوا کچھ بھی نہیں حقیقت یہ ہے کہ ن لیگ نے کرپشن کو صنعت کا در جہ د ے د یا ہے عا م آ د می کیلئے مسائل اور مشکلا ت ا س قدر بڑھ چکے ہیں کہ ا س کیلئے 2وقت روٹی ناممکن ہو چکی ہے اسو قت پور ی قو م کی امیدوں کا مر کز عمران خا ن اور پی ٹی آئی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں