ادبی فورم ہم سخن بھیرہ کا گنج منڈی میں اجلاس

 ادبی فورم ہم سخن بھیرہ کا  گنج منڈی میں اجلاس

بھیرہ(نامہ نگار)ادبی فورم ہم سخن بھیرہ کا اجلاس پروفیسر ہما اسد کی رہائش گاہ واقع گنج منڈی میں منعقد ہوا۔۔۔

 جس میں عصر حاضر میں مزاحمت‘تخلیقی یا ہیجانی رویہ؟؟ کے عنوان سے پروفیسر دبیر عباس سید، پروفیسر ریاض حسین عامر، نثار بھٹی اور ندیم نواز نے مکالے پیش کئے محرک مکالمہ پروفیسر عبد الباسط جنجوعہ تھے ندیم نواز نے کہا کہ مزاحمت پر لکھنے والے ادیب انقلاب فرانس اور انقلاب روس کے روح رواں رہے ہیں پروفیسر ریاض حسین عامر اور پروفیسر دبیر عباس سید نے کہا کہ مزاحمت ہی زندگی کو آگے بڑھانے کی ضمانت ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں