چک مبارک میں گھروں کا گندہ پانی گلیوں میں جمع ہو گیا

 چک مبارک میں گھروں کا گندہ پانی گلیوں میں جمع ہو گیا

بھیرہ(نامہ نگار)نواحی قصبہ چک مبارک میں نکاسی آب کا نظام درست نہ ہونے سے گھروں کا گندہ پانی گلی محلوں میں بہہ نکلا ہے اور مین بازار چک مبارک کی۔۔۔

 گلی میں واقع جامعہ عربیہ میں نمازیوں کو آنے جانے میں بھی دشواری کا سامنا ہے رانا ابرار حسین رانا محمد سلیم رانا مبین رانا محمد اکرم رانا محمد عبداﷲ اور رانا شہزاد نے اسسٹنٹ کمشنر بھیرہ اور ضلع کونسل کے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ چک مبارک کی گلیوں بازاروں کو پختہ کرنے کے ساتھ نکاسی آب کی درستگی کیلئے فوری اقدامات اٹھائیں

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں