نہر پر نہاتے 8 افراد گرفتار

 نہر پر نہاتے 8 افراد گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پولیس نے پابندی کے باوجود نہر میں نہانے پر آٹھ نوجوانوں کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمات درج کرلئے ،عطا اﷲ ،علی رضا، محمد حسن، حیدر علی، امیر حمزہ کو گرفتار کیا گیا۔

 پولیس نے پابندی کے باوجود نہر میں نہانے پر آٹھ نوجوانوں کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمات درج کرلئے ،عطا اﷲ ،علی رضا، محمد حسن، حیدر علی، امیر حمزہ کو گرفتار کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں