17پانی چور کاشتکار پکڑے گئے

17پانی چور کاشتکار پکڑے گئے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) بہک دائم،7شمالی ،بھلوال ،اجنالہ سے ظفر ، یونس، محمود،اویس، خالق داد،احمد دین،ممتاز وغیرہ 17کاشتکار پانی چوری کرتے پکڑ ے گئے ۔۔

ملزم بھاگ گئے ، مقدمات درج کروا دیئے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں