معذور افراد کو ریلیف پہنچانے کیلئے سوشل ویلفیئر آفس میں اجلاس کا انعقاد

معذور افراد کو ریلیف پہنچانے کیلئے  سوشل ویلفیئر آفس میں اجلاس کا انعقاد

میانوالی(ڈسٹرکٹ رپورٹر ،نامہ نگار) پنجاب حکومت کی جانب سے معذور افراد کو ریلیف پہنچانے کیلئے اجلاس سوشل ویلفیئر آفس میں منعقد ہوا۔

 جس کی صدارت ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفئر خضر حیات خان نے کی ۔اجلاس میں میانوالی کے معذور افرادکی فلاح و بہبود اور ان کے معذوری سرٹیفکیٹ کے اجراکے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی ۔ ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئرنے تمام متعلقہ افسران کو ہدایات جاری کیں کہ تحصیل سطح پر تمام معذور افراد کو سرٹیفکیٹس جاری کیے جائیں ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں