موٹروے پولیس نے مسافر کا گم شدہ موبائل تلاش کر کے حوالے کر دیا

موٹروے پولیس نے مسافر کا گم شدہ  موبائل تلاش کر کے حوالے کر دیا

پیرمحل (نمائندہ دنیا )موٹروے پولیس نے مسافر کا ساڑھے پانچ لاکھ روپے مالیت کا گم شدہ موبائل فون تلاش کرکے مالک کے حوالے کردیا ۔

موٹروے پر سفر کرتے ہوئے عبدالوقاص نامی مسافرکا ساڑھے پانچ لاکھ روپے مالیت کا موبائل فون ساہیانوالہ منی سروس ایریا میں مختصر قیام کے دوران موبائل گم ہوگیا تھا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں