ماں کو غیرت کے نام پر قتل کرنے والا بیٹا گرفتار

ماں کو غیرت کے نام پر قتل  کرنے والا بیٹا گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ماں کو غیرت کے نام پر قتل کرنے والا بیٹا گرفتار کر لیا گیا،بتایا جاتا ہے کہ تھانہ لکسیاں پولیس کو حلیمہ بی بی کے قتل کی اطلاع موصول ہوئی ۔۔

کہ مقتولہ کو اس کا بیٹا طاہر غیرت کے نام پر قتل کر کے فرار ہوگیا ایس ایچ او لکسیاں شعیب سکندر نے ملزم کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی اور24 گھنٹوں میں ہی ملزم کو گرفتارکر لیا گیا  ڈی پی او کا کہنا کہ ملزم کو قرارواقعی سزادلوائی جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں