چائلڈ لیبر ،3 بچے بازیاب

چائلڈ لیبر ،3 بچے بازیاب

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیبر ویلفیئر سرگودھانے سلانوالی روڈ، بستی عیسائیاں کے قریب چائلڈ لیبر کی خلاف ورزی پر 3بچے بازیاب کروا کر ورکشاب مالکان اظفر اورشوکت کیخلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔

اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیبر ویلفیئر سرگودھانے سلانوالی روڈ، بستی عیسائیاں کے قریب چائلڈ لیبر کی خلاف ورزی پر 3بچے بازیاب کروا کر ورکشاب مالکان اظفر اورشوکت کیخلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں