فنڈز کیلئے محکمہ بلڈنگز،تعلیم کے افسروں پر مشتمل سرو ے ٹیمیں تشکیل دینے کا حکم

 فنڈز کیلئے محکمہ بلڈنگز،تعلیم کے افسروں  پر مشتمل سرو ے ٹیمیں تشکیل دینے کا حکم

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ پنجاب کی جانب سے ضلع کے سرکاری سکولوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی بابت مالی سال 2024-25 کے تحت فنڈز مختص کرنے کیلئے۔۔۔

 محکمہ بلڈنگز اور محکمہ تعلیم کے افسروں پر مشتمل سرو ے ٹیمیں تشکیل دینے کے احکامات جاری کر دیئے ، ذرائع کے مطابق ضلع میں قائم تمام سرکاری سکولوں کا سروے جلد از جلد مکمل کر کے مفصل تفصیلات و فزبیلٹی رپورٹس ارسال کی جائیں،جس کے بعد مرحلہ وار سرکاری سکولوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے فنڈز جاری کئے جائیں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں