زیر حراست ریکارڈ یافتہ ڈاکو کی جانب سے خودکشی کی کوشش

زیر حراست ریکارڈ یافتہ ڈاکو کی جانب سے خودکشی کی کوشش

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)زیر حراست ریکارڈ یافتہ ڈاکو کی جانب سے خودکشی کی کوشش۔تھانہ ڈجکوٹ حوالات میں زیر حراست ڈکیتی کے مقدمات کے ریکارڈ یافتہ ملزم مدثر عرف بچھی کی جانب سے۔۔۔

 بوتل کوتوڑ کر اسکی مدد سے گلے اور بازئوں کو زخمی کرتے ہوئے مبینہ طورپر خودکشی کی کوشش کی گئی۔ جسے موقع پر موجود پولیس کی جانب سے قابو کرکے اس سے آلہ خودکشی برآمد کرکے اسکے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں