ہسپتال آئے مریض کی موٹرسائیکل چوری

ہسپتال آئے مریض  کی موٹرسائیکل چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ہسپتال آئے مریض کی موٹرسائیکل چوری کرلی گئی۔تھانہ سول لائن کے علاقے میں قائم الائیڈ ہسپتال میں دوائی لینے آئے غلام مرتضی نامی شہری موٹرسائیکل کھڑی کرکے ہسپتال کے اندر چلاگیا۔ اس دوران اسکی موٹر سائیکل چوری کرلی گئی۔

ہسپتال آئے مریض کی موٹرسائیکل چوری کرلی گئی۔تھانہ سول لائن کے علاقے میں قائم الائیڈ ہسپتال میں دوائی لینے آئے غلام مرتضی نامی شہری موٹرسائیکل کھڑی کرکے ہسپتال کے اندر چلاگیا۔ اس دوران اسکی موٹر سائیکل چوری کرلی گئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں