تھانہ کمرمشانی میں تعینات لیڈی کانسٹیبل اغوا ‘7دن بعد مقدمہ درج

تھانہ کمرمشانی میں تعینات لیڈی  کانسٹیبل اغوا ‘7دن بعد مقدمہ درج

کندیاں(نمائندہ دنیا )تھانہ کمرمشانی میں تعینات لیڈی کانسٹیبل کو اغوا کر لیا گیا ،7دن بعد مقدمہ درج کر لیا گیا ‘ لیڈی کانسٹبل کو 25جون کو اغوا کیا گیا۔

 مغویہ ع کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا، ایف آئی آر کے مطابق مذکورہ لیڈی کانسٹیبل کو مبینہ طور پر ہارون نے ایک نامعلوم ملزمہ کے ہمراہ موٹر سائیکل پر اغوا کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں