شہباز خیل گرڈ پرتنصیبات کی مرمت کی وجہ سے 6جولائی کو بجلی بند رہے گی

 شہباز خیل گرڈ پرتنصیبات  کی مرمت کی وجہ سے  6جولائی کو بجلی بند رہے گی

میانوالی(ڈسٹرکٹ رپورٹر ،نامہ نگار)ایکسیئن جی ایس او کے مراسلہ کے مطابق شہباز خیل گرڈ پر بجلی کی ۔

تنصیبات کی ضروری مرمتی کام کے سلسلے میں 11kvکے فیڈرز پر مورخہ 6جولائی کو کو صبح 6سے دوپہر 1تک بجلی بند رہے گی،ان میں دلیوالی فیڈر، D.H.Qفیڈر، سمند والا، فیڈر، HSPفیڈر، نیو خوآجہ آباد فیڈر شامل ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں