تحصیل ٹائون اور یونین سطح پر پیپلز پارٹی کو منظم بنانے کی کوششیں تیز

 تحصیل ٹائون اور یونین سطح پر پیپلز  پارٹی کو منظم بنانے کی کوششیں تیز

کندیاں(نمائندہ دنیا )پاکستان پیپلز پارٹی نے تحصیل ٹائون اور یونین سطح پر تنظیم کو منظم وفعال بنانے کے لیے کوششیں تیز کردیں۔

، ضلعی صدر زبیر حمزہ خان کاتحصیل صدر ڈاکٹر مظہرحسین کے ہمراہ کندیاں میں ورکر کنونشن ورکرز کی کثیرتعداد میں شرکت‘ پاکستان پیپلز پارٹی میانوالی کے ضلعی صدر زبیرحمزہ خان نیازی ٹکٹ ہولڈر پی پی 87ایاز خان نیازی‘ اقبال احمدخان ‘ ایڈووکیٹ عبدالحی خان نے پیپلز پارٹی کے تنظیمی ورکر کنونشن میں شرکت کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں