بھاری بجلی بل‘مہنگاپٹرول ‘عوام منتخب نمائندوں سے ناخوش

 بھاری بجلی بل‘مہنگاپٹرول ‘عوام منتخب نمائندوں سے ناخوش

فاروقہ/سرگودھا( نمائندہ دنیا )حالیہ بجلی کے بلوں اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعدعوام صاحب اقتدار کے ۔

سڑک سے گزرنے والے ارکان اسمبلی کو دیکھ کر ہنسنے کے ساتھ نفرت کا اظہار کرنے لگے ان لوگوں میں وہ لوگ بھی شامل ہیں جنہوں نے زندگی بھر کبھی بھی مسلم لیگ کے علاوہ کسی سیاسی جماعت کو ووٹ نہیں دیا تاہم ابھی تک صارفین کو بل موصول نہیں ہوئے جن لوگوں نے آن لائن اپنا بل چیک کیا انکی زبانی بلوں کا سن کر حکومتی اور اتحادی جماعت کے ارکان اسمبلی جن کی گاڑی پر ایم پی اے ،یا ایم این اے کی پلیٹ نمبر پلیٹ کے ساتھ ہوتی ہے منفی ریمارکس دینا شروع کر دیتے ہیں کہ وہ مہنگائی تو وہ اس طرح کررہے ہیں جیسے انہوں نے پھر عوام کا سامنا نہیں کرنا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں