بجلی بلوں میں اضافی یونٹ ڈال دئیے ،عوام کو ادائیگی میں مشکلات

 بجلی بلوں میں اضافی یونٹ ڈال  دئیے ،عوام کو ادائیگی میں مشکلات

بھیرہ(نامہ نگار ) نواحی قصبہ چک مبارک کے رانا ابرار حسین اور دیگر نے کہا ہے کہ صارفین بجلی کے۔

 بلوں میں اس ماہ اوور ریڈنگ کر کے زیادہ یونٹ ڈال دئیے گئے ہیں جس سے عوام کو بلوں کی ادائیگی میں دشواری کا سامنا ہے انہوں نے واپڈا حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ بجلی کے بلوں کی درستگی کی جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں