منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار

 منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) تھانہ سیٹلائٹ ٹاون پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ،عرفان سے چرس 1 کلو 200 گرام برآمد ہوئی ، منشیات فروشی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 تھانہ سیٹلائٹ ٹاون پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ،عرفان سے چرس 1 کلو 200 گرام برآمد ہوئی ، منشیات فروشی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں