غیر قانو نی اسلحہ برآ مد

 غیر قانو نی اسلحہ برآ مد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) غیرقانونی اسلحہ لے کر گھومنے والا ملزم تھانہ شاہ پور سٹی پولیس کے شکنجے میں آ گیا ۔

غیر قانونی اسلحہ لے کر گھومنے والا ملزم مہدی کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے غیر قانونی پستول 30 بور برآمدکر لیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں