دوہرے قتل کا ملزم گرفتار

دوہرے قتل کا ملزم گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پولیس نے دوہرے قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم کو ٹریس کرکے گرفتار کر لیا بتایا جاتا ہے ۔۔

کہ کوٹمومن کے علاقے سے گرفتار ملزم تیمور نے اپنے ساتھی کے ساتھ ملکر بلال اور علی نامی شخص کو ناحق قتل کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں