وہ وقت دور نہیں ہے جب ملک ترقی کی شاہراہ پر گامزن ہوگا :ملک اسلم نوید

وہ وقت دور نہیں ہے جب ملک ترقی کی  شاہراہ پر گامزن ہوگا :ملک اسلم نوید

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سابق حکمرانوں کی طرح انتقامی سیاست ہماری حکومت کا نظریہ نہیں ہے سابق حکمرانوں نے جو طرز عمل اپنایا وہ سمجھ رہے ہیں کہ ہم بھی اُسی ڈگر پر چل رہے ہیں۔۔

لیکن ایسا نہیں ہے جو لوگ بھگت رہے ہیں وہ اپنے کرتوتوں کی وجہ سے ہیں اس میں پی ڈی ایم کا کوئی کردار نہیں ہے ،سابق میئر ملک اسلم نوید نے کہا کہ وزیر اعظم اور حکومت کا مقصد صرف اور صرف عوامی کی لوٹی گئی دولت کو واپس لانا ہے جس کیلئے ہم محنت کررہے ہیں وہ وقت دور نہیں ہے جب ملک ترقی کی شاہراہ پر گامزن ہوگا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں