جلد عوام کو ریلیف ملنا شروع ہوجائیگا :صفدر حسین

 جلد عوام کو ریلیف ملنا شروع  ہوجائیگا :صفدر حسین

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)تحریک انصاف نے جو عوام کی مشکلات کیلئے جال بچھایا تھا اس جال کو کاٹنے کیلئے کچھ وقت درکار تھا وہ وقت اب گزر گیا ہے۔۔

 اب عوام کو ریلیف ملنا شروع ہوجائیگا ،ایم پی اے صفدر حسین ساہی نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف نے آئی ایم ایف سے معاہدے کو ناکام بنانے کیلئے لابنگ کی مگر حکومت اور اتحادیوں کی کوششیں رنگ لے آئیں۔

 

 

 

 

 اور آئی ایم ایف سے معاہدہ ہوتے ہی روپے کی قدر میں اضافہ ڈالر کی قیمت میں کمی اور مہنگائی کم ہونا شروع ہوگئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں